وزیراعظم کل سے عوامی رابطہ مہم کا آغاز کریں گے

Image result for ‫نواز شریف عوامی رابطہ‬‎

لاہور -ذرائع کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف ہفتے کو پنجاب میں مصروف دن گزاریں گے۔ وزیر اعظم کل صبح پہلے شیر گڑھ میں گندم کی کٹائی کا افتتاح کریں گے اور اس کے بعد اوکاڑہ میں بڑے جلسے سے خطاب کریں گے۔ وزیر اعظم نواز شریف اوکاڑہ جلسے میں عہدیداروں اور کارکنوں کو عوامی رابطہ مہم شروع کرنے کی ہدایات بھی جاری کریں گے۔ پارٹی ذرائع کے مطابق وزیر اعظم نے قریبی رفقاء سے طویل مشاورت کے بعد پنجاب سے عوامی رابطہ مہم شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے :-

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *