پاک چین مشترکہ اقدام ، جے ایف 17 تھنڈر بی کی کامیاب پرواز !

17

اسلام آباد ۔ ترجمان پی اے ایف کے مطابق، دو سیٹوں والے جے ایف 17 بی تھنڈر طیاروں کی پہلی کامیاب پرواز چین کے شہر چینگڈو میں ہوئی۔ پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل سہیل امان تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔

ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق، جدید طیاروں کی پاک فضائیہ میں شمولیت سے ٹریننگ اور آپریشنل صلاحیت میں مزید بہتری آئے گی۔ جے ایف 17 تھنڈر طیاروں کو 2007ء میں پاک فضائیہ میں شامل کیا گیا۔ پاک فضائیہ کے پاس جے ایف 17 تھنڈر کے پانچ سکوارڈن ہیں:۔

 

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *