ڈبوں میں محفوظ کھانے کینسر کا سبب ، عالمی ادارہ صحت نے خبردار کر دیا !

2

نیویارک ۔عالمی ادارہ صحت نے خبردار کیا ہے کہ ڈبوں میں پکے ہوئے بند کھانے بالخصوص گوشت کھانے سے کینسر کا خطرہ لاحق ہوسکتا ہے اس لیے اس سے پرہیز کیا جائے،عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کی تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق ڈبوں میں پکا کر بند کیا ہوا 50 گرام گوشت روزانہ کھانے سے "کولوریکٹل" کینسر کا خطرہ 18 فیصد تک بڑھ جاتا ہے ایک اندازے کے مطابق ہر سال 34 ہزار افراد پروسیسڈ کھانے کے استعمال سے زندگی سے ہاتھ دھوبیٹھتے ہیں:۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *