پاناما کی طرح عدالت 10 ارب آفر کیس کو بھی روزانہ سنے، شہباز شریف

11

سرگودھا۔ وزیراعلی پنجاب شہبازشریف نے عمران خان کے الزامات کے خلاف عدالت میں جانے کا اعلان کردیا،کہتے ہیں عدالت سے گزارش ہے جس طرح روزانہ پاناما کیس سنا،اس کیس کو بھی روزانہ سنا جائے، فیصلہ خلاف آیا تو سیاست چھوڑدینگے اوراگر نیازی صاحب کیس ہار گئے تو انہیں جھوٹوں کے آئی جی کا لقب دوں گا۔ وزیراعلی پنجاب شہبازشریف نے سرگودھا یونیورسٹی میں خطاب کے دوران میٹرو اور سڑکیں بنانے پر تنقید کرنے والوں کو بھی آڑے ہاتھوں لیا،انہوں نے سرگودھا میں بھی میٹرو بس بنانے کا اعلان کر دیا:۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *