سعودی عرب میں سیر و تفریح کے لئے جانے والوں کے لئے خوشخبری !

15

جدہ ۔ سعودی عرب کے محکمہ صحت کے چیئرمین شہزادہ سلطان بن سلمان نے ’العربیہ‘ چینل سے بات کرتے ہوئے کہا کہ رواں مالی سال کے دوران حکومت نے 50 ہزار سے 10 لاکھ افراد والے شہروں میں سیاحت کے فروغ کے لیے 2.7 ارب ریال مختص کیے ہیں۔ اس موقع پر شہزادہ سلطان بن سلمان نے کہا کہ حکومت ملک میں سیاحت کے فروغ کے لیے جلد ہی خصوصی سیاحتی ویزہ جاری کرے گی۔ ان کا کہنا تھا کہ 2016ء کے دوران مجموعی طور پر 10 ملین ویزے جاری کیے گئے۔ شہزادہ سلطان کا مزید کہنا تھا کہ حکومت سیاحتی مقامات میں اضافے کے لیے کوشاں ہے۔ 2017ء میں 7 مزید عجائب گھر کھولے جائیں گے:۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *