جاؤ جا کرکرکٹ کھیلو، نوازشریف تمہارے کہنے پر استعفی دے گا؟

Image result for ‫نواز شریف اوکاڑہ جلسہ‬‎

اوکاڑہ -وزیر اعظم نواز شریف نے اوکاڑہ جلسے میں اپنے مخالفین کی دھجیاں بکھیر دیں، انہوں نے کہا کہ احتجاج کرنے والے احتجاج کرتے رہ جائیں گئے، ہر بات پر کہتے ہیں ، نواز شریف استعفیٰ دو۔ نواز شریف تمھارے کہنے پر استعفیٰ دے گا؟ اوکاڑہ میں مسلم لیگ کے جلسے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے مخالفین کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ جاؤ جا کہ کرکٹ کھیلو، کرکٹ ہم نے بھی کھیلی ہے، پر جتنی کرکٹ کھیلنی تھی کھیل لی۔ ان کا کہنا تھا کہ ’مخالفین چھوٹی چھوٹی جلسیاں کر رہے ہیں، ان جلسیوں اور اس جلسے میں زمین و آسمان کا فرق ہے :-

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *