گلبدین حکمت یار اچانک نمودار، طالبان سے بڑا مطالبہ کردیا!

Image result for ‫گلبدین حکمت یار‬‎

کابل / لغمان -افغانستان کے سابق وزیراعظم اورحزب اسلامی کے رہنما گلبدین حکمت یار20 سالہ جلاوطنی ختم کرکے واپس افغانستان پہنچ گئے جہاں مقامی افراد نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔ سابق وزیراعظم اورحزب اسلامی کے رہنما گلبدین حکمت یار کا 20 سالہ جلاوطنی کے بعد افغانستان پرتپاک استقبال کیا گیا جبکہ حزب اسلامی اورافغان حکومت کے درمیان ستمبرمیں امن معاہدے کے بعد اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے گلبدین حکمت یار پر عائد عالمی پابندیاں ہٹا دی تھیں۔ گلبدین حکمت یار نے افغان طالبان کو جنگ بندی کرنے اور ہتھیار ڈالنے کی اپیل بھی کردی ہے :-

 

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *