انڈر ورلڈ ڈان داؤد ابراہیم انتقال کرگئے؟

Image result for ‫داؤد ابراہیم‬‎

نئی دہلی -بھارتی میڈیا کے مطابق مطلوب کریمنل داؤد ابراہیم کی ناساز طبیعت کے حوالے سے افواہوں کے بعد ان کی موت کی بے بنیاد خبریں بھی عروج پر پہنچ چکی ہیں تاہم ممبئی پولیس ڈیپارٹمنٹ کے سینئر افسروں نے اس حوالے سے کہا ہے کہ انہیں کوئی اطلاع نہیں کہ داﺅد ابراہیم کو دل کا دورہ پڑا یا وہ بیمار ہیں۔ اس سے قبل ایک بھارتی ٹی وی نے اپنی رپورٹ میں دعویٰ کیا تھا کہ داﺅد ابراہیم کو دل کا دورہ پڑا ہے جو کراچی کے آغا خان ہسپتال میں تشویشاک حالت میں زیر علاج ہیں۔ دی ٹائمز آف انڈیا نے بھی داﺅد ابراہیم کے قریبی ساتھی چھوٹا شکیل کا نام استعمال کرتے ہوئے بتایا تھا کہ اس نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ بھائی بالکل ٹھیک ٹھاک ہیں :-

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *