قوم کے اربوں بچانے والی قیادت پر الزاشی کرنے والوں کو شرم آنی چاہیے، شہباز شریف

Image result for ‫شہباز شریف‬‎

لاہور-وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہبازشریف نے لاہور سے جاری ایک بیان میں کہا ہے کہ پاکستان کی تقدیر بدلنے جار ہی ہے تو مخالفین کو تکلیف ہو رہی ہے، قوم کے اربوں روپے بچانے والی قیادت پر الزام تراشی کرنے والوں کو شرم آنی چاہیے۔ شہباز شریف نے عمران خان پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا نیازی صاحب کھیل کے میدان اور سیاست میں زمین آسمان کا فرق ہے،آپ نے کھیل میں تو نام کمایا لیکن سیاست میں نام گنوایا،عوام کی بے لوث خدمت کرنا عمران خان کے بس کی بات نہیں،آپ نے گزشتہ 4 برس میں صرف الزام تراشی،جھوٹ اور انتشار پھیلایا،پاکستان میں گالم گلوچ،منافقت اور غیر جمہوری رویوں کو بھی آپ نے فروغ دیا :-

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *