بھارتی فلم فیسٹیول میں پاکستانی فلم کو بہترین فلم کا ایوارڈ مل گیا !

16

لاہور۔ پاکستانی فلم ماہ میر نے بھارت میں بھی اپنی ساکھ بٹھا دی۔ فلم ماہ میر کو دادا صاحب فلم فیسٹیول میں بہترین فلم کے ایوارڈ سے نوازا گیا۔ اس کے علاوہ فلم نے بہترین موسیقی کا ایوارڈ بھی اپنے نام کر لیا۔ ماہ میر ایک نوجوان جمال کی کہانی ہے جو موجودہ دور میں میر کی وحشت کو سمجھنے کی کوشش میں خود اس کا شکار ہو جاتا ہے۔ اس فلم کو پاکستان سے آسکر کے لیے بھی نامزد کیا گیا تھا جبکہ گزشتہ برس فلم نے گوام انٹرنیشنل ایوارڈ بھی اپنے نام کیا تھا:۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *