پرویز مشرف نے کس سے ہاتھ ملانے کا کہہ دیا آپ حیران رہ جائیں گے!

Image result for ‫پرویز مشرف‬‎

دبئی -سابق صدر پرویز مشرف کا کہنا ہے کہ ن لیگ اور پیپلز پارٹی دونوں کرپٹ جماعتیں ہیں، دوبارہ حکومت بھی انہی کی ہو گی۔ پرویز مشرف نے ن لیگ اور پی پی کو ٹکر دینے کیلئے پی ٹی آئی سے ہاتھ ملانے کا بھی کہہ دیا۔ سابق صدر نے پاناما اور ڈان لیکس پر سپریم کورٹ سے امید لگا لی۔ سابق صدر کا کہنا تھا ملک بچانے کیلئے حکومت کا جانا ضروری ہے :-

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *