سابق حکومت کام پر توجہ دیتی تو ملک اندھیروں میں نہ ڈوبتا، شہباز شریف

Image result for ‫شہباز شریف‬‎

لاہور -وزیراعلیٰ پنجاب میں شہباز شریف نے کہاہے کہ آئندہ عام انتخاب سے قبل لوڈشیڈنگ کا مکمل خاتمہ کردیا جائے گا۔ اگر سابق حکومت نے کام پر توجہ دی ہوتی تو آج ملک اندھیرے میں ڈوبا ہوا نہ ہوتا۔ تفصیلات کے مطابق شہباز شریف کا میڈیا سے گفتگو کے دوران پیپلزپارٹی پر تنقید کرتے ہوئے کہنا تھا کہ سابقہ حکومت نے توانائی منصوبوں میں مجرمانہ غفلت کا مظاہرہ کرنے کے سوا کچھ نہیں کیا، اگر اس دور میں اقتدار ہمارے ہاتھ میں ہوتا تو اس ملک کے خزانوں کولوٹنے کی بجائے ملک کی ترقی پر توجہ دیتے لیکن سابقہ حکومت کا ہر دن نئے کرپشن سکینڈل کے ساتھ ہی طلوع ہوتا تھا :-

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *