فوجی عدالتوں کے خلاف بڑی کارروائی ہوگئی!

اسلام آباد -فوجی عدالتوں میں توسیع کی آئینی ترمیم کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق فوجی عدالتوں میں توسیع کی آئینی ترمیم کو چیلنج کردیا گیا ہے اور درخواست دی گئی ہے کہ فوجی عدالتوں کے حق میں ووٹ دیکر ارکان پارلیمنٹ نے حلف کی خلاف ورزی کی ہے جبکہ درخواست گزار کی جانب سے موقف اپنایا گیا ہے کہ حلف کی خلاف ورزی کرنے اور ووٹ دینے والے ارکان کی رکنیت کو معطل کیا جائے۔واضح رہے کہ فوجی عدالتوں میں توسیع کے لئے 28 ویں آئینی ترمیم منظور کی گئی تھی جبکہ 255 ارکان نے بل کی حمایت اور صرف 4 نے اس کی مخالفت میں ووٹ دیئے تھے :-

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *