وزیراعظم نواز شریف آج تونسہ پل کا افتتاح کریں گے!

Image result for ‫نواز شریف‬‎

لیہ -وزیراعظم آج لیہ جائیں گے جہاں وہ دریائے سندھ پر بننے والے تونسہ پل کا افتتاح کریں گے۔ میڈ یا رپورٹس کے مطابق آج وزیر اعظم سندھ کے دورے پر لیہ جائیں گے جہاں وہ ایک تقریب سے خطاب کریں گے اور بعد ازاں وزیر اعظم تونسہ پل کا افتتاح کریں گے۔دریائے سندھ پر بننے والے اس پل کی لاگت 6اربہے اور اس کی لمبائی ایک کلو میٹر سے بھی زیادہ ہے :-

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *