محکمہ تعلیم نے سکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا !

11

کراچی۔ محکمہ تعلیم سندھ نے سکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ تعلیم نے نوٹیفیکشن جاری کیاہے کہ سندھ کے سکولوں میں یکم جون سے 31 جولائی تک گرمیوں کی چھٹیاں ہوں گی۔چھٹیوں کے حوالے سے تمام سکولوں کو نوٹیفیکیشن کے ذریعے آگاہ کردیا گیا ہے:۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *