پانامہ کیس فیصلے پر نظر ثانی کیلئے درخواست دائر!

1

لاہور۔ درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ سپریم کورٹ پانامہ لیکس کی تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی کے بجائے جوڈیشل کمیشن تشکیل دے، ماضی میں جے آئی ٹی کے ذریعے تحقیقات کا تجربہ کا کامیاب نہیں رہا لہٰذا سپریم کورٹ جوڈیشل کمیشن کے ذریعے معاملے کی چھان بین کرائے۔ درخواست میں عدالت سے استدعا کی گئی ہے کہ پانامہ لیکس کیس کے فیصلے پر نظر ثانی کی جائے:۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *