سیف کا کرینہ کے ساتھ سلوک ، کرینہ کپور نے اندر کی بات بتا دی !

NEW DELHI, INDIA – SEPTEMBER 04: Bollywood actress Kareena Kapoor, who is Unicef's celebrity advocate, launched the Child-Friendly School and Systems package in New Delhi. The package launched by her is designed to enable children to benefit from child friendly and inclusive learning environments.(Photo by M Zhazo/India Today Group/Getty Images) *** Local Caption *** Kareena Kapoor

ممبئی ۔ بالی ووڈ بیوٹی کوئین کرینہ کپور کا کہنا ہے کہ شادی اور فیملی بننے کے بعد ان کی زندگی میں کافی تبدیلی واقع آگئی ہے۔ اپنے حالیہ انٹرویو میں کرینہ نے کہا کہ شا دی اور فیملی بننے کے بعد ان کی زندگی میں کافی تبدیلی آگئی ہے،سیف اچھے شوہر اور انسان ہیں جس کی وجہ سے وہ اب بھی پہلے جیسی ہی آزادانہ زندگی گزار رہی ہیں،کرینہ کپور نے کہا کہ سیف علی خان اچھے ہم سفر کی طرح ان کے ساتھ ہیں کرینہ کا کہنا تھا کہ سیف انہیں ہر معاملے میں مفید مشورے دیتے ہیں وہ ان کے ہر دکھ سکھ کے ساتھی ہیں:۔

 

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *