عالیہ بھٹ پر بھوت سوار ہو گیا؟

alia

ممبئی ۔ بالی ووڈ کی نوجوان اداکارہ عالیہ بھٹ نے پروڈیوسر بننے کی ٹھان لی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ اداکاری اور گلوکاری کے میدان میں کامیابی کے بعد پریانکا چوپڑا اورانوشکا شرما کے نقش قدم پر چل پڑی ہیں اور ان پر پروڈیوسر بننے کا بھوت سوار ہوگیا ہے جس کو پایہ تکمیل تک پہچانے کے لیے کہانیوں کی بھی تلاش شروع کردی ہے۔ واضح رہے کہ اداکارہ فلم بنانے کرنے کے لیے والد مہیش بھٹ سے ہدایات بھی لے رہی ہیں اور جلد ہی اپنے خاندانی پروڈکشن ہاؤس وشیش فلمز کے بینر تلے فلم بنائیں گی:۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *