2018 میں اپنا خاتمہ دیکھ کر منفی لوگ بُرے منصوبے تراش رہے ہیں، مریم نواز شریف
لاہور -لیہ کے جلسے پر مریم نواز نے ٹویٹر پر شیر شیر شیر کا نعرہ لگا کر خوشی کا اظہار کیا۔ پانامہ کیس پر بھی مریم نواز نے مخالفین کو سخت جواب دیا، کہتی ہیں جو پانامہ پر انحصار کر رہے ہیں انہیں خاک چاٹنا پڑے گی۔ مریم نواز نے دعویٰ کیا کہ پانامہ ردی کا ٹکڑا اور دنیا کے لئے کچرا ہے۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ پانامہ پیپرز کرپشن کے متعلق نہیں تھے، ہارنے والے 2018ء میں اپنے خاتمے کے بڑے خطرے کے قریب پہنچ چکے ہیں، یہی وجہ ہے کہ ان کے منفی ذہن ایسے برے منصوبے تراش رہے ہیں :-
— Maryam Nawaz Sharif (@MaryamNSharif) May 2, 2017
— Maryam Nawaz Sharif (@MaryamNSharif) May 2, 2017
— Maryam Nawaz Sharif (@MaryamNSharif) May 2, 2017
— Maryam Nawaz Sharif (@MaryamNSharif) May 2, 2017