کالعدم تنظیم کے 4 بڑے دہشت گردوں کو پھانسی دے دی گئی!

Image result for ‫4 دہشت گردوں کو پھانسی‬‎

راولپنڈی-فوجی عدالتوں سے سزا پانے والے 4 خطرناک دہشتگردوں کو پھانسی دیدی گئی ہے۔  پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر ) کے مطابق سزا چاروں دہشتگردوں لطیف الرحمان،اسحاق،محمد عادل اور برکت علی کو فوجی عدالتوں کی طرف سے سزا سنائی گئی تھی۔ پھانسی پانے والے دہشتگرد وں کا تعلق کالعدم تحریک طالبان پاکستان سے تھا جبکہ وہ معصوم شہریوں اور سکیورٹی فورسز پر حملوں میں ملوث تھے۔ دہشتگردوں نے مجسٹریٹ کے سامنے اپنے جرائم کا اعتراف کیا تھا :-

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *