اہم ترین اسلامی شخصیت کی کل پاکستان آمد!

Image result for ‫جواد ظریف‬‎

اسلام آباد -ایرانی وزیرخارجہ جواد ظریف کل ایک روزہ دورہ پراسلام آباد پہنچیں گے۔ تفصیلات کے مطابق ایرانی وزیرخارجہ جواد ظریف وزیراعظم نوازشریف سمیت دیگرقیادت سے ملاقاتیں کریں گے، پاک ایران تعلقات،خطے کی صورتحال اورعالمی امورپرتبادلہ خیال ہوگا۔جوادظریف کے ہمراہ اعلیٰ سطح کا ایرانی وفد بھی اسلام آباد آئے گا، اسلام آباد میں اپنے قیام کے دوران محمد جواد ظریف پاکستانی رہنماؤں کے ساتھ اہم ملاقاتیں کریں گے :-

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *