قمر الزماں کائرہ کے متعلق بلاول کا حیران کن فیصلہ، کیا وہ پیپلز پارٹی چھوڑنے والے ہیں؟

Image result for ‫فیصل صالح حیات‬‎

اسلام آباد -پاکستان پیپلزپارٹی نے پنجاب تنظیمی سٹرکچر کو تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پیپلزپارٹی پنجاب کی بھا گ دوڑ سابق وزیر داخلہ مخدوم سید فیصل صالح حیات کے حوالے کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ بلاول بھٹو زرداری اسی ماہ پنجاب کی تنظیم میں تبدیلی لانے کا فیصلہ کیا ہے اور صدارت کی ذمہ داری مخدوم سید فیصل صالح حیات کے حوالے کریں گے۔

مخدوم سید فیصل صالح حیات حضرت شاہ جیونہ کروڑیہ کی 10 مئی کو عرس ختم ہونے کے فوراً بعد پنجاب بھر کا دورہ کریں گے اور پیپلزپارٹی کے پرانے لیڈروں کو دوبارہ پارٹی میں شمولیت پر راضی کریں گے ۔ خالد کھرل کو دوبارہ پارٹی میں شمولیت پر راضی کریں گے ۔ خالد کھرل ، نوریز شکور ، ملک مشتاق ، رانا شوکت کے علاوہ سینکڑوں رہنمائوں اور ورکروں کو مخدوم فیصل دوبارہ متحرک کریں گے ۔ مخدوم سید فیصل صالح حیات صدارت میں قمر الزمان کائرہ کو سیکرٹری کی ذمہ داری سونپی جائے گی :-

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *