بین الاقوامی صحافیوں کا مریم نواز کی ٹویٹ پر شدید ردعمل !

15

وزیراعظم کی صاحبزادی مریم نواز کی جانب سے پاناماپیپرز کو ردی کا ٹکرا کہنے پر بین الاقوامی صحافیوں نے شدید مذمت کی ہے۔

گزشتہ روز وزیراعظم کی صاحبزادی مریم نواز نے ایک ٹوئٹ میں پاناما پیپرز کو ردی کا ٹکرا قرار دیتے ہوئے کہا تھا کہ پاناما لیکس صرف ردی کا ٹکڑا ہے جسے باقی دنیا میں ختم کردیا گیا ہے جب کہ پاناما پر انحصار کرنے والوں کو خاک چاٹنا پڑے گی۔

Journalism isn't about bringing down a govrnmt. It's about telling the truth. Like it or not. (& isn't only abt Pakistan, btw) https://twitter.com/maryamnsharif/status/859418812910882817 

بین الاقوامی صحافیوں کی جانب سے مریم نواز کے اس بیان پر شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ پاناما پیپرز کے حوالے سے 80 ممالک میں 150 کے قریب تحقیقات کی جارہی ہیں لہذا دنیا میں پاناما معاملہ کے ختم ہونے کا کیسے کہا جاسکتا ہے۔

Trashed in the rest of the world? ICYMI: ~150 investigations, audits & investigations in ~80 countries http://bit.ly/2owI9VR  https://twitter.com/MaryamNSharif/status/859391745582399498 

Photo published for Panama Papers: The downfall of a scandalous firm

Panama Papers: The downfall of a scandalous firm

Mossack Fonseca's founders are in custody, most of its employees have been sacked, and it is under investigation around the world. The law firm at the heart of the Panama Papers has lost its unique...

panamapapers.sueddeutsche.de

صحافیوں کا کہنا ہے کہ حکومت کو گرانا ہی صرف صحافت نہیں، صحافت سچ بتانے کا نام ہے چاہے کسی کو پسند آئے یا نہیں:۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *