چیف جسٹس آج اہم ترین اجلاس کی صدارت کریں گے!

Image result for ‫ثاقب نثار‬‎

اسلام آباد -چیف جسٹس کی سربراہی میں جوڈیشل کمیشن کا اہم اجلاس آج ہوگا جس میں لاہور ہائیکورٹ کے سات ججز کو مستقل کرنے کے معاملے کا جائزہ لیا جائے گا ۔ اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ ساتوں ایڈیشنل ججز کی مدت ملازمت میں ایک سال قبل توسیع کی گئی تھی اور آج ہونے والے اہم اجلاس میں ان تمام ججز کے کیسز کا تفصیلی جائزہ لے کر کوئی حتمی فیصلہ کیا جائے گا ۔ علاوہ ازیں جسٹس سردار سرفراز ، جسٹس ارم سجاد گل کی مستقلی کے معاملے کو بھی زیر غور لایا جائے گا :-

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *