اہم ترین شخصیت کا انتقال، سعودی عرب سوگ میں ڈوب گیا!

شہزادہ مشعل کی نماز جنازہ آج بعد نماز عشاء مسجد الحرام ( مکہ مکرمہ) میں ادا کی جائے گی. فوٹو: فائل

مکہ المکرمہ -خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کے بھائی شہزادہ مشعل بن عبدالعزیز 93 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ سعودی عرب کے شاہی خاندان کی جانب سے جاری ایک بیان کے مطابق شاہ سلمان کے بھائی شہزادہ مشعل بن عبدالعزیز انتقال کر گئے ہیں اور ان کی نماز جنازہ آج بعد نماز عشاء مسجد الحرام ( مکہ مکرمہ) میں ادا کی جائے گی۔

شہزادہ مشعل اپنے بھائی شاہ عبداللہ بن عبدالعزیز کی جانب سے 2006 میں شہزادوں پر متشمل 28 رکنی بیعت کونسل کے چیرمین تھے اور سعودی بادشاہ کے انتقال کی صورت میں اس کے جانشین، ولی عہد اور نائب ولی عہد کا انتخاب یہی کونسل کرتی ہے :-

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *