بول ٹی وی کے پیچھے کون ہے ؟ حیرت انگیز انکشاف !

Bol

اسلام آباد ۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر تجزیہ نگار مبشر لقمان نے کہا ہے کہ پیمرا (حکومت) نے جو بول اور پاک نیوز چینل کو بند کیا ہے اس کی مجھے ایک وجہ سمجھ میں آتی ہے ۔ بول ٹی وی کے اوپر پہلے دن سے الزام لگایا جا رہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ ان کی پشت پناہی کر رہی ہے ۔ اس لئے بول کے لائسنس کو آزادی صحافت والے دن بند کرکے اصل میں حکومت نے ڈی جی آئی ایس پی آر جنرل آصف ٖغفور کی ٹویٹ کا جواب دیا ہے ۔ مجھے بول کے لائسنس منسوخی والے معاملے میں بس اتنی سی بات سمجھ آ رہی ہے :۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *