آرمی چیف سے جرمنی کی نمائندہ خصوصی کی ملاقات !

1

راولپنڈی۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے جرمنی کی نمائندہ خصوصی نے ملاقات کی ہے اور خطے میں امن کیلئے پاک فوج کے کردار کو سراہاہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف سے جرمنی کی نمائندہ برائے پاک افغان سبین سپرواسر نے ملاقات کی ہے۔ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا اور پاک افغان بارڈر مینجمنٹ اور دیگر امور پر بھی بات چیت کی گئی ہے:۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *