پاک چین اقتصادی راہداری سے تجارتی سرگرمیوں میں اضافہ ہوا ہے ، شہباز شریف

1

لاہور ۔ وزیراعلی پنجاب میاں شہباز شریف نے کہاہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری کے تحت منصوبوں کی بروقت اور شفاف تکمیل سے تجارتی سرگرمیوں میں اضافہ ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سویڈن کی بزنس کونسل سے متعلق ایک سیمینارمنعقد کیا گیا جس سے خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف کا کہنا تھا کہ پاکستان اور سویڈن کے درمیان بھی اقتصادی تعاون کے وسیع امکانات ہیں جبکہ پاک چین اقتصادی راہداری کے تحت منصوبوں کی بروقت اور شفاف تکمیل سے تجارتی سرگرمیوں میں اضافہ ہوا ہے جس کا دونوں ممالک کو فائدہ ہوگا:۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *