مالا کنڈ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے !

12

پشاور۔ خیبر پختونخوا کے علاقوں مالا کنڈ، سوات، چترال، بونیر اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلے کا مرکز کوہ ہندو کش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔ ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت چار اعشاریہ آٹھ ریکارڈ کی گئی ہے:۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *