لاہور میں سرچ آپریشن ، 6 مشتبہ افراد گرفتار !

images

لاہور۔ پولیس نے لاہور میں سر چ آپریشن کرتے ہوئے 6 مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقے سندر میں رات گئے پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران مستقل رہائش افراد اور کرائے کے مکان میں رہائش اختیار کئے ہوئے افراد کی بائیومیٹرک تصدیق کی جبکہ مشتبہ افرادکے شناختی کوائف چیک کیے گئے۔پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے شناخت ظاہر نہ ہونے کی بنا پر 6افراد کو موقع سے حراست میں لے لیا اور ان کیخلاف مقدمہ درج کرکے انہیں متعلقہ تھانے منتقل کردیا :۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *