وزیراعظم نواز شریف آج نیلم جہلم پاور پلانٹ کا دورہ کریں گے!

Image result for ‫نواز شریف‬‎

اسلام آباد -وزیراعظم محمد نواز شریف آج جمعہ کو نیلم جہلم پاور پلانٹ میں کام کا جائزہ لیں گے، منصوبے میں اب تک ہونے والے کام پر بریفنگ دی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق  وزیراعظم نواز شریف آج  جمعہ کے روز وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر کے ہمراہ مظفر آباد کا دورہ کریں گے جہاں پر وہ نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کا جائزہ لیں گے۔ اس موقع  پر وزیراعظم نواز شریف کو منصوبے کے اب تک ہونے والے کام پر بریفنگ دی جائے گی :-

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *