لاہور کے چڑیا گھر میں کیا ہونے جارہا ہے؟ جان کر آپ کی آنکھوں میں آںسو آجائیں گے!

Image result for ‫لاہور چڑیا گھر‬‎

لاہور -8 سال سے فالج میں مبتلا لاہور چڑیا گھر کی ’’ فیری‘‘ کو ابدی نیند سلانے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ اس بات کا فیصلہ زو مینجمنٹ کمیٹی کے اجلاس میں کیا گیا۔ چڑیا گھر کی تاریخ میں کسی بھی جانور کو پہلی مرتبہ انجکشن سے موت دی جائے گی۔ گذشتہ آٹھ سال سے لاہور چڑیا گھر کی شیرنی فیری شدید مشکلات سے دوچار ہے جس کی بنا پر فیصلہ کیا گیا کہ ’’فیری‘‘ کو پہلے بے ہوش کیا جائے گا پھر اسے زہر کا انجکشن لگا کر ابدی نیند سلادیا جائے گا۔ چڑیا گھر مینجمنٹ کا کہنا ہے کہ شیرنی فیری اپنی عمر مکمل کر چکی ہے جبکہ وہ چلنے پھرنے سے بھی قاصر ہے اس لئے اس کو آرام کی موت دینے کا فیصلہ کیا ہے :-

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *