آصف زرداری بغیر پروٹوکول ایسی جگہ پہنچ گئے کہ ہر کوئی حیران رہ گیا!

Image result for ‫آصف زرداری‬‎

کراچی -سابق صدر آصف علی زرداری پاسپورٹ بنوانے پاسپورٹ آفس پہنچ گئے جہاں پاسپورٹ بنوانے کے لئے ان کی تصاویر اتاری گئیں اور کمپیوٹرائزڈ تقاضے پورے کئے گئے آصف علی زرداری بغیر پروٹوکول پاسپورٹ آفس گئے تو عملے کوخوشگوار حیرت ہوئی۔ آصف علی زرداری کو 100صفحے کا پاسپورٹ جاری کیا جائے گا جس کی میعاد 10 سال ہوگی :-

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *