بول ٹی وی کی بندش کا نوٹیفکیشن معطل کردیا گیا!

Image result for ‫بول ٹی وی‬‎

کراچی -سندھ ہائیکورٹ نے بول نیوز کی بندش کا نوٹیفکیشن معطل کرتے ہوئے وفاقی حکومت اور پیمرا سے 10 مئی تک جواب طلب کر لیا۔ جسٹس آفتاب احمد پر مشتمل بنچ نے بول نیوز بندش کیخلاف درخواست کی سماعت کی :-

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *