سپریم کورٹ کا آج ہی جے آئی ٹی تشکیل دینے کا فیصلہ !

2

اسلام آباد ۔ پاناما کیس میں جے آئی ٹی کی تشکیل کے حوالے سے قائم کیا گیا تین رکنی بینچ آج سے اپنی سماعت کا آغاز کرے گا ۔ آج سماعت کے دوران چیئرمین ایس ای سی پی اور گورنر سٹیٹ بینک بھی عدالت میں پیش ہوں گے ۔ جسٹس اعجاز افضل کا کہنا ہے کہ ہم نے قانون کے ساتھ چلنا ہے ، کون کہتاہے کہ ہمیں قانون سے سروکار نہیں ۔ جسٹس عظمت سعید شیخ نے کہا کہ سوشل میڈیا پر اس کیس کے حوالے سے جو پراپیگنڈا کیا جا رہا ہے ہمیں ان لوگوں کو کنٹرول کرنا بھی آتا ہے :۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *