دنیا کا پر آسائش ترین ہوائی جہاز تیار ہو گیا !

22

لندن۔ "دی فلائنگ پینٹ ہاؤس " نامی یہ جہاز جدید ترین سہولیات سے مزین ہے۔ اس میں چالیس افراد کے بیٹھنے کی گنجائش ہے۔ دل بہلانے کو تھیٹر اور بھوک مٹانے کو ہوٹل سب کچھ اس ہوائی جہاز میں ملے گا۔ اگر دوران سفر تھک جائیں تو آرام دہ بیڈروم بھی میسر ہیں۔ بس بیس ہزار یورو خرچ کریں اور ایک گھنٹے کیلئے اس جہاز کے مالک بن جائیں۔ خوبصورت فضائی نظاروں کا لیے جہاز میں بڑے سائز کی کھڑکیاں نصب کی گئی ہیں۔ اس جہاز کو تیار کرنے والی کمپنی کا دعویٰ ہے کہ اس جیسا دوسرا کوئی جہاز نہیں ہے:۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *