رینجرز نے کس کا چھپایا اسلحہ کہاں سے برآمد کیا؟ آپ حیران رہ جائیں گے!

Image result for ‫رینجرز‬‎

 کراچی -رینجرزنے مشرف کالونی میں ایم کیو ایم لندن کے شرپسند عناصر کی طرف سے زیر زمین چھپایا گیا بھاری تعداد میں اسلحہ برآمد کرلیا۔ ذرائع کے مطابق رینجرزکی جانب سے رات گئے بلدیہ ٹاؤن کے علاقے مشرف کالونی میں کارروائی کی گئی جس کے نتیجے میں دہشت گردی کے ليے زیرزمین چھپایا گیا بھاری تعداد میں اسلحہ برآمد کرليا گیا۔ رینجرزحکام کے مطابق اسلحہ خالی پلاٹ کےاندرزمین میں چھپایا گیا تھا، اسلحہ ايم کيوايم لندن کے شرپسندوں نے چھپايا تھا جوکراچی ميں دہشت گردی اورٹارگٹ کلنگ کے ليے استعمال ہونا تھا۔

رينجرزنے عوام سے ايک بارپھراپیل کی ہے کہ شرپسند عناصرکو ناکام بنانے میں رینجرزکا ساتھ دیں اوران کے بارے میں اطلاع رینجرزہیلپ لائن یا قریبی چیک پوسٹ کو دیں جب کہ اطلاع دینے والے کا نام ظاہرنہیں کیاجائے گا :-

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *