انٹر امتحانات نقل میں انڈیا ملوث ؟

11

کراچی ۔ وزیر تعلیم نے انٹر امتحانات میں نقل بھی بھارت کے کھاتے میں ڈال دی۔ وٹس ایپ درد سر بن گیا۔ جام مہتاب ڈہر کہتے ہیں کہ وٹس ایپ گروپ میں بھارتی ساختہ نمبرز شامل ہیں۔ تحقیقات کے لئے سی ٹی ڈی اور ایف آئی اے کو کہہ دیا ہے۔

ڈی آئی جی سی ٹی ڈی عامر فاروقی کا کہنا ہے کہ محکمہ تعلیم کی درخواست پر سی ٹی ڈی نے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ تحقیقاتی ٹیم کے سربراہ ایس ایس پی نوید خواجہ ہیں۔ سی ٹی ڈی کی ٹیم نے محکمہ تعلیم سے تمام ریکارڈ طلب کر لیا ہے۔ نوید خواجہ کا کہنا تھا کہ وٹس ایپ کے گروپ میں شامل بھارتی نمبرز کی تمام معلومات پیر تک مل جائیں گی:۔

 

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *