گندم کی کٹائی کرتی یہ خاتون کون ہیں ؟ حیرت سے آپ کا منہ کھلا کا کھلا رہ جائے گا !

111

پنیاں۔ پاکستان کی ممتاز اینکرپرسن، سماجی کارکن اور فلم ساز ریحام خان کا ایک اور روپ دنیا کے سامنے آ گیا۔ صوبہ خیبر پختونخوا کے علاقے ہری پور کے گاؤں پنیاں سے تعلق رکھنے والی ریحام خان نے اپنے آبائی گاؤں میں کاشتکاری کے کام میں گہری دلچسپی کا اظہار کیا۔

ریحام گندم کی کٹائی کے لئے کھیتوں میں پہنچ گئیں۔ انہوں نے آبائی گاؤں پنیاں میں گندم کی کٹائی میں حصہ لیا۔ ریحام خان نے تھریشر مشین بھی چلائی:۔

 

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *