شہباز شریف کی ہیڈ سلیمانکی گندم خریداری مرکز پر اچانک آمد، کسان پھٹ پڑے

2

دیپالپور۔ شہباز شریف نے اوکاڑہ کے قریب ہیڈ سلیمانکی گندم خریداری مرکز پر اچانک چھاپہ مارا۔ وزیر اعلیٰ کی اچانک آمد کی اطلاع پر عملہ غائب ہو گیا۔ کاشتکاروں نے شکایات کے ڈھیر لگا دیئے۔ وزیر اعلیٰ نے فوری نوٹس لیا۔ نامناسب اقدامات پر اے سی دیپالپور اور ڈی ایس پی کو معطل کر دیا:۔

10

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *