پیپر لیک ہونے کا معاملہ ، ابتدائی تحقیق میں حیران کن انکشافات !

22

کراچی ۔ ابتدائی تحقیقات کے مطابق، پیپر لیک کرنے والے وٹس ایپ گروپ کا پہلا ایڈمن حیدر آباد کا رہائشی سلیم جان بگھیو تھا۔ دونوں بھارتی نمبرز کم عمر لڑکوں کے زیراستعمال ہیں۔ ایک نمبر اجے انیالیا جبکہ دوسرا ساحل نامی لڑکے کے استعمال میں ہے۔

سلیم جان بگھیو کا خاندان سیاسی طور پر سندھ کی حکمران جماعت سے وابستہ ہے۔ ابتدائی تحقیقات کے مطابق، دونوں بھارتی نمبرز وٹس ایپ کا لنک پبلک ہونے پر خود گروپ میں شامل ہوئے۔ گروپ کا متحرک رکن شہروز قریشی بھی حیدر آباد کا رہائشی ہے۔ شہروز قریشی ایف جی ڈگری کالج کا طالبعلم ہے:۔

 

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *