پیپلز پارٹی کا لوئر دیر جلسہ، آصف زرداری کے بارے میں بڑی خبر آگئی!

Image result for ‫آصف زرداری‬‎

اسلام آباد -لوئر دیر میں ہونے والے پیپلز پارٹی کے جلسے میں شریک چیئرمین آصف زرداری کی شرکت منسوخ کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا میں لوئر دیر کے علاقے اوڈی گرام میں آج پاکستان پیپلزپارٹی کے ہونے والے جلسے میں سابق صدر اور شریک چیئرمین آصف زرداری کی جلسے میں شرکت کو سکیورٹی کلیئرنس نے ملنے کی وجہ سے منسوخ کردیا گیا ہے۔

آصف زرداری کی جگہ اب جلسے کی نمائندگی سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کریں گے۔جلسے کی تیاریاں زورو شور سے جاری ہیں جبکہ پی پی کی مقامی قیادت بھی جلسے سے خطاب کرے گی :-

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *