پشاور میں نوجوانوں کی تقریب میں "رو عمران رو" کے نعرے

usman Ghazi

پشاور میں تحریک انصاف کے سربراہ کے خلاف نوجوانوں کی تقریب میں رو عمران رو کے نعرے لگنا اتنا تعجب انگیز نہیں کہ جتنا ایبٹ آباد میں خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی کے معزز اور شریف النفس وزیرخوراک قلندر لودھی کی گاڑی کا عوامی گھیراؤ اور پھر زبردست پتھراؤ ہے عمران خان تو سب کو گالیاں دے دے کر اپنی عزت گنواچکے ہیں مگر اب ان کے ساتھ شریک بہت سے شرفاء بھی عزت گنوارہے ہیں غیرسیاسی پولیس کا پول مکمل طور پر کھل چکا ہے، طالب علم مشال خان کے حق میں تحریک انصاف کی وزارت داخلہ کسی بھی قسم کے پروگرام کی اجازت نہیں دے رہی جبکہ مشال خان کے خلاف غیرسیاسی پولیس کے فل پروٹوکول کے ساتھ ریلیاں نکالی جارہی ہیں آج اسد عمر جیسے راہنما نے ہینڈ پمپ کا افتتاح کرکے 350 ڈیموں کے سپنے کو بھی بکھیر دیا خیبرپختونخوا نے پورے پاکستان کو بجلی دینا تھی، 100 اسٹیڈیم بننا تھے، یہ تو چار سال میں اے گریڈ کا کوئی ایک ترقیاتی منصوبہ یا کامیاب پالیسی تک سامنے نہیں لاسکے بس اب ایک ارب درختوں کا آسرا ہے

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *