صحافیوں کی تنقید سے تنگ آ کر دیپکا نے انہیں کھری کھری سنا دیں !

download

ممبئی ۔ بالی ووڈ ڈمپل گرل نے حال ہی میں میٹ گالا میں شرکت کی جہاں ان کے لباس کو خوب سراہا گیا لیکن ایک صحافی کے سوال پر دپیکا کو غصہ آیا اور انہوں نے کھری کھری سنا دیں ۔ صحافی نے دپیکا کے لباس کو تنقید کا نشانہ بنایا جس پر دپیکا کا کہنا تھا یہ لباس میں نے آپ کیلئے نہیں بلکہ اپنے لیے پہنا تھا اور جیسے کسی فلم کے پیچھے پوری ٹیم ہوتی ہے بالکل اسی طرح ڈریسز کے پیچھے بھی بہت سے لوگ مل کر کام کرتے ہیں اور یہ ان سب کی محنت کا نتیجہ ہوتا ہے ، اگر آپ کو یا کسی اور کو یہ پسند نہیں تو اس میں میرا یا میری ٹیم کا کوئی قصور نہیں:۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *