انڈوں سے عمران خان کا نشانہ لگانے والے کیلئے 2 لاکھ انعام کا اعلان !

13

سیالکوٹ ۔ جناح سٹیڈیم میں پی ٹی آئی کا پاور شو جاری ہے۔ رنگ میں بھنگ ڈالنے کے لئے گوجرانوالہ کے لیگی کارکنوں نے بڑا منصوبہ بنا لیا ہے۔ حمزہ یوتھ ونگ کے صدر ولید آصف بٹ انڈوں اور ٹماٹروں کی کھیپ لیکر سیالکوٹ پہنچ گئے ہیں۔ ولید آصف بٹ نے تاک تاک کر نشانہ مارنے والوں کا گروپ بھی بنا لیا ہے۔ درست نشانہ لگانے پر 2 لاکھ روپے انعام بھی ملے گا۔ ولید آصف بٹ اس سے پہلے پی ٹی آئی کے لانگ مارچ اور لاک ڈاؤن کے موقع پر بھی کھلاڑیوں پر انڈے پھینک چکے ہیں :۔

12

 

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *