آصف زرداری کے پیر نے عمران خان کو وزارتِ عظمیٰ کی پیشکش کر دی !

15

لاہور۔آصف علی زرداری کے پیر کی کپتان کو بڑی پیشکش، پیر اعجاز قادری نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان 3 بار میرے دربار پر آئیں انہیں وزارت عظمیٰ دلوا دوں گا ۔ پیر اعجاز قادری نے کہا ہے کہ مجھے معلوم ہے کہ عمران خان کی وزارتِ عظمیٰ کا کا م کہاں رکا ہوا ہے۔ انہوں نے دعویٰ کیا ہے کہ میں نے عمران خان کو پیشکش کر دی ہے، اب ان کی مرضی ہے۔ سابق صدر آصف علی زرداری کے پیر اعجاز قادری نے شرط رکھی ہے کہ عمران خان 3 بار میرے آستانے پر آئیں، وزارت عظمیٰ دلا دوں گا:۔

14

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *