بحریہ ٹائون میں پراسرارواقعہ،30جاں بحق150زخمی!

12

اسلام آباد: پاکستان میں ہائوسنگ کے شعبے میں نجی طور پر قائم کردہ سب سے پوش اسکیم کے طور پر متعارف کروائے جانے والےبحریہ ٹائون اور اس کے چئیرمین ملک ریاض مختلف حوالوں سے خبروں میں رہتے ہیں تاہم اس بار دونوں نام انتہائی عجیب وجہ سے سامنے آرہے ہیں۔

سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر کئی دنوں سے زیرگردش مواد میں بحریہ ٹائون حادثہ،30 جاں بحق اور150 زخمی یا پھربحریہ ٹائون میں خوفناک واقعہ درجنوں جاں بحق متعدد زخمی،ملک ریاض کہاں ہیں،میڈیا اس افسوسناک واقعے کو رپورٹ کیوں نہیں کر رہا ہے جیسے پیغامات زیرگردش ہیں:۔


اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *