فیس بک نے ہزاروں اکاؤنٹس بند کردیے!

Image result for ‫فیس بک‬‎

لند ن -فیس بک انتظامیہ نے غلط خبروں کی تشہیر کی بنا پرہزاروں جعلی اکاونٹس کو ختم کردیا ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک نے ہزاروں کی تعداد میں موجود جعلی اکاونٹس ختم کردئیے ہیں، فیس بک انتظامیہ نے یہ قدم برطانوی انتخابات سے پہلے غلط خبروں کی تشہیر روکنے کیلئے اٹھایا ہے۔ واضح رہے کہ فیس بک نے فرانس الیکشن سے پہلے بھی 30ہزار جعلی اکاونٹس ختم کیے تھے :-

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *