حمزہ شہباز نے معافی مانگ لی!

Image result for ‫حمزہ شہباز معافی‬‎

اسلام آباد -مسلم لیگ (ن) کے رہنما حمزہ شہباز نے انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کے کیس میں الیکشن کمیشن سے غیر مشروط معافی مانگ لی۔ چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں5 رکنی بینچ نے گزشتہ روز کیس کا فیصلہ سنانا تھا جس میں مسلم لیگ (ن) کے رہنما حمزہ شہباز نے انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کے کیس میں الیکشن کمیشن سے غیر مشروط معافی مانگ لی۔ یاد رہے کہ مزید سماعت17مئی تک ملتوی کر دی گئی :-

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *