سی پیک منصوبہ کسی کے مفاد کو ٹھیس نہیں پہنچائے گا، چین

Image result for ‫چینی صدر‬‎

نئی دہلی -چینی سفیر نے کہا ہے کہ اقتصادی راہداری منصوبہ کسی ملک کے مفاد کو ٹھیس نہیں پہنچائے گا۔ نجی نیوز چینل کے مطابق ان کا کہنا تھا کہ بھارت سے پرانے تعلقات ہیں جنہیں بہت زیادہ اہمیت دیتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بھارت چین سے سرحدی معاملات طے کر لے تو دونوں ملکوں کے درمیان مسائل ختم ہو جائیں گے :-

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *